کیا وزیر کھیل ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ گذشتہ حکومت نےصوبہ بھر میں کھیل کے میدان بنانے کا اعلان کیا تھا؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو توپشاورڈویثرن میں کن کن مقامات پر کتنے کھیل کے میدان بنائے گئے ہیں کتنے مکمل ہو چکے ہیں مذکورہ ڈویثرن میں مقامات کی تفصیل علیحدہ علیحدہ ضلع وائز فراہم کی جائے