Information regarding the purchase of wheat by the Provincial Government, detailed mechanism of purchase, and district wise quota?
Question #:
452
Motion Date:
Status:
Defeated
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر خوراک ازراہ کرم ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف)آیا یہ درست ہے کہ موجودہ حکومت نے حالیہ سیزن مٕیں کسانوں سے گندم کی خریداری کی ہے؟
(ب)اگر (الف)کا جواب اثبات میں ہو تو:۔
(i)خریداری کیلئے کیا طریقہ کار اپنایا گیا؟کیا خریداری کیلئے قانونی تقاضےپورے کیے گئے تھے؟
(ii) آیا خریداری صوبے کیلئے ضروری تھی ۔خریداری کے وقت گندم کی غلہ مارکیٹ میں فی من بوری کے حساب سے سرکاری کیا ریٹ تھااور آج کیا ریٹ ہے ۔
(iii)ضلع وائز گندم کی خریداری کیلئے کتنا کوٹہ مختص کیااور کس کے ذریعے کیا گیا ۔ مکمل تفصیل فراہم کریں۔