Details of compensation provided to the affectees of earthquake in 2016
Question #:
4936
Motion Date:
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر امداد، بحالی و آباد کاری ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ سال 2016 میں دیر پائین میں اور خصوصاً پی کے 16 میں شیدید زلزلہ آیا تھا جس میں حکومت کی طرف سے مختلف لوگوں کو فنڈز / ریلیف مہیا کیا گیا تھا ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو مذکورہ زلزلے میں جن جن افراد کو فنڈ / ریلیف دیا گیا تھا اُن کی تفصیل علیحدہ علیحدہ فراہم کی جائے