Information about the construction progress of Kundal Dam
Question #:
505
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر آبپاشی ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) کنڈل ڈیم کی تعمیر کب تک مکمل ہو جائے گی, اس کی کل لاگت اور اس سے کل کتنے ایکڑ زمین زیر آب آئے گی نیز اس ڈیم سے طوطالئی ڈاگئی علاقے کا کل کتنا رقبہ زیر آب آئے گا اور اس علاقے کے باقی ماندہ علاقے کو پانی دینے کا کوئی پروگرام مستقبل قريب ميں ہے مکمل تفصیل فراہم کی جائے؟
(ب) مذکورہ ڈیم کی ڈیم باڈی ، سپل وے اور چینلز پر کتنے اخراجات آئے ہیں عليحدہ عليحدہ تفصیل فراہم کی جائے ۔
(ج) مذکورہ منصوبے کے پی سی ون کے مطابق کل لاگت اورايا بعد ميں اس کی لاگت ميں کمی یا اضافہ ہوا ہے یا نہیں مکمل تفصیل فراہم کی جائے