Government's writ on the decision of enforcing the payment of only tuition fees in the summer vacation
Question #:
730
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر ابتدائی وثانوی تعلیم ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ 2016 میں ڈپٹی کمشنرپشاور نے ایک آرڈر جاری کیا تھا جس کےتحت پشاور کے تمام نجی سکولوں کو گرمی کی تعطیلات میں طباء و طالبات سے صرف ٹیوشن فیس وصول کرنے کا پابند کیا تھا ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تومذکورہ آرڈر پر صوبائی حکومت نے کتنا عملدآمد کروایا ہےنیز حکومت نے حکم عدولی کر نے والے سکول انتظامیہ کے خلاف کیا کارروائی کی ہے مکمل تفصیل فراہم کی جائے