Facilities being provided under Health Emergency
Question #:
770
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف) موجودہ حکومت نے صحت کے ٕمحکمہ میں ایمرجنسی کا اعلان کیا ہے اور صوبے کے تمام دیہی علاقوں میں صحت کی بنیادی سہولیات دی جا رہی ہیں؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہو تو حکومت کی مروجہ پالیسی کے مطابق کتنی آبادی کے لیے ڈسپنری ۔BHU تعمیر کیا جاتا ہے
یونین کونسل علی گرام تحصیل کبل سوات میں صحت کا کوئی یونٹ کام نہیں کررہا آیا حکومت اس سلسلے میں مذکورہ یونین کونسل کو صحت کی سہولت دینے کا ارادہ رکھتی ہے