Information about Dialysis expenditure in DHQ Chitral
Question #:
771
Motion Date:
Status:
Replied
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیر صحت ارشاد فرمائیں گے کہ
(ا) آیا یہ درست ہے کہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال چترال میں ڈائیلائسز کی مد میں ایک مریض کا خرچہ ماہوار 40سے 50ہزار روپے آتا ہے جو کہ غریب مریضوں کی دسترس سے باہر ہے ؟
(ب) اگر الف کا جواب اثبات میں ہوتو حکومت اس سلسلے میں کیا اقدامات اٹھارہی ہے تفصیل فراہم کی جائے ۔