Amount of fund provided to the department in the fiscal year 2014-15
Question #:
789
Motion Date:
Status:
Laid
Movers:
Related Department:
Question Document:
Question Contents
کیا وزیرقانون ارشاد فرمائیں گے کہ
(الف)آیا یہ درست ہےکہ سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے مالی سال 15-2014میں محکمہ کو مختلف مدات میں ترقیاتی فنڈ ملا ہے ؟
(ب) اگر (الف)کا جواب اثبات میں ہو تو مذکورہ مالی سال میں ملنے والی رقم کو کہاں کہاں کتنا کتنا خرچ کیا گیا اور کتنا فنڈ منقضی ہوا تفصیل فراہم کی جائے۔ نیز منقضی ہونے کی وجوہات بھی فراہم کی جائے۔