To upgrade BHU into RHC
Resolution #
1121
Motion Date
Type
Provincial
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
چونکہ سوات کے علاقوں میں ملم جبہ ،میادم اور کشورہ کوموسم گرما میں بہت بڑی تعداد میں سیاح ان علاقوں کا رُخ کرتے ہیں ۔ یہاں کی مقامی آبادی بھی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے ۔ اکثر یہاں واقعات ہوتے رہتے ہیں ۔ سیدو ہسپتال مینگورہ یہاں سے کافی دور ہیں۔ لوگوں کو کافی مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
لہٰذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ آئندہ بجٹ مالی سال 22۔2021 میں حلقہ PK-3 ملم جبہ کشورہ BHU اور میاندم BHU کو RHC کا درجہ دیا جائے ۔ یا RHC کو مناسب ڈاکٹرزبمعہ سٹاف فراہم کیا جائے۔