To keep 18th amendment intact
Resolution #
1145
Motion Date
Type
Provincial
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
اس معزز ایوان کی یہ رائے ہے کہ آٹھارویں ترمیم صوبائی خود مختیاری کے اُصولوں پر مبنی ترمیم ہے جس نے پاکستان کے تما م اکائیوں کی یکساں ترقی ،خوشحالی اور جمہوری اقداروں کی بنیاد ڈالی ہے
لہذا پاکستان کے تمام اداروں کو اس کی پاسداری ہر حال میں کرنے چاہیےاور اس میں کسی قسم کی ترمیم یا خاتمے کی کوشش نہ کی جائے۔ نیز آٹھارویں ترمیم پر من وعن عمل کیا جائے تاکہ اس کے ثمرات عوام الناس تک پہنچ سکے اور مسلسل جمہوری اقداروں کو تقویت حاصل ہو۔