To relax the condition of educational qualification of BS for Primary Teachers of Kolai Palas, Lower Kohistan and Upper Kohistan.

Resolution #
137
Motion Date
Type
Provincial
Status
Passed Unanimously
Resolution Signatories
Resolution Document
Resolution Contents

ہر گاہ کہ صوبے کے چار اضلاع کو لئی پالس ، لوئر کوہستان، اپر کوہستان اور تور غر پسماندہ ترین اضلاع ہیں اور بلند و بانگ بالا پہاڑوں پر مشتمل ہیں جن کے لوگ غربت کے لکیر کے نیچے زندگی گزار رہے ہیں اور وہاں پر تعلیمی Ratio بہت کم ہیں اور زیادہ تر لوگ محنت مزدوری کر کے اپنے گھر کے اخراجات پورے کرتے ہیں۔

جناب پیکر! حال ہی میں صوبائی حکومت نے محکمہ تعلیم میں مختف مردانہ اور زنانہ آسامیاں مشتہر کی ہے جن میں پرائمری سکول ٹیچر کے لئے تعلیمی قابلیت BS رکھا گیا ہے جو کہ ان چار اضلاع کے پسماندہ میلان اور کے ماند پھیلی اور فیمیل کے لئے نہایت ہی مشکل ہے اور اس سے وہاں پر بے روزگاری اور بڑھی گی۔

لہذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے اس امر کی پر زور سفارش کرتی ہے کہ وہ پرائمری سکول ٹیچر اور دیگر آسامیوں کے لئے تعلیمی قابلیت جو ہ BS رکھی گئی ہے، میں نرمی کرتے ہوئے ضلع کولئی پاس، لوئر کوہستان، اپر -کو ہستان اور تورغر کے لئے مطلوبہ تعلیمی قابلیت میں نرمی کرتے ہوئے ایف اے رکھا جائے تاکہ ان اضلاع کے میل اور فیمیل کو جو کہ کم تعلیم یافتہ ہے کو accommodate کرنے کا موقع مل سکے۔