To bifurcate the Malakand Division and create a new Panjkora Division.
Resolution #
139
Motion Date
Type
Provincial
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
ہر گاہ کہ ملاکنڈ ڈویژن 9اضلاع پر مشتمل ہے اور صوبے میں آبادی کے لحاظ سے صوبے کا سب سے بڑا ڈویژن ہے اور مذکورہ ڈویژن زیادہ تر پہاڑی علاقوں پر مشتمل ہے جو کہ اانتظامی لحاظ سے ملاکنڈ ڈویژن کو کنڑول کرنا انتہائی مشکل ہے.
لہذایہ اسمبلی صوبائی حکومت سے اس امر کی پر زور سفارش کرتی ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن کو دو حصوں میں تقسیم کیا جائے ملاکنڈ ڈویژن اور پنچکوڑہ ڈویژن ایک نیا ڈویژن ہو جو کہ چترال بالا ،چترال پائین ،دیر بالا،دیر پائین اور باجوڑ پر مشتمل ہوں جس کا ہیڈکوا ٹر تمرہ گرہ ہو۔