Federal Government to ensure the payment of 10.187
Resolution #
1696
Motion Date
Type
Federal
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
ہرگاہ کہ پیڈو خیبرپختونخوا کہ وفاقی حکومت کے ذمہ ملاکنڈ تھری ،پہہو ر ، درال خوڑ مچئی اور رینالویہ کے واجبات کی مد میں10.187 ارب روپے واجب الادا ہیں جس کو مختلف فرم پر اٹھایا گیاہے اورصوبائی اسمبلی کی توانائی و برقیات کی سٹینڈنگ کمیٹی نے اپنی 27 جولائی 2022 کے منعقدہ اجلا س میں متعلقہ واجبات وفاقی حکومت سے وصول کرنے کی سفارش کی تھیں ۔
لہذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ وہ وفاقی حکومت سے اس امر کی سفار ش کرے کہ صوبے کو مذکورہ 10.187 ارب روپے کی واجبات کو جلد ازجلد صوبائی حکومت کو دی جائے ۔