Resolving drinking water issue in Pk-16 Lower Dir
یہ صوبائی اسمبلی صوبائی حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں ۔ کہ میرے حلقہ نیابت پی کے 16 لوئر دیر میں پینے کے پانی کے شدید قلت ہے جسکی وجہ سے وہاں کے غریب لوگ دوردراز علاقوں سے گا ڑیوں کے ذریعے پینے کا پانی لاتے ہیں جوکہ غریب عوام پہ ظلم ہے۔ میں صوبائی محکمہ آبنوشی سے پُر زور سفارش کرتاہوں ۔کہ کہ درجہ ذیل دیہاتوں کو ہنگامی بنیادوں پر واٹر سپلائی سکیم منظور کی جائیں۔
1۔ موضع لر قداری 2۔ مو ضع بر قداری 3۔موضع راشہ ڈھیرئ 4۔ سرہ شاہ بازاک 5۔ برچم ماحئی 6۔ اسمان بانڈہ 7۔ پشتئی جان مامدہ 8۔ گل بیلہ 9۔پلوسو ڈاگ 10 طوفان شاہ ملا بانڈہ 11۔انذر وبانڈہ 12۔میاں کلی شاہ13۔ تنگی صدبر کلے14۔ سورئی ،غو نڈی 15۔ تتر باغ 16۔نوو کوٹو ثمر باغ 17 کمانگرو 18۔ بڈہ نئی میار 19۔ ولئی کنڈو 20۔ جبگئ قداری21۔غوڑہ بانڈہ22۔ لوگڑ غوڑہ بانڈہ۔
برائے مہربانی درجہ بالا گاُؤں کو آئندہ 2018ء کے بجٹ مین ترجہی بنیادوں پر شامل کیا جائے۔