Hiring of new staff instead of overworking by current Class IV staff in the schools
Resolution #
234
Motion Date
Type
Provincial
Status
Withdrawn
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
چونکہ محکمہ ابتدائی و ثانونی تعلیم کے درجہ چہارم ملازمین سے 24 گھنٹے ڈیوٹی لینا انتہائی زیادتی اور نا انصافی پر مبنی ہے۔
لہذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہےکہ درجہ چہارم کے چوکیدارملازمین سے 24 گھنٹے ڈیوٹی لینے کی بجائے مزید سٹاف بھرتی کیا جائے ۔تاکہ نچلے اور کمزور طبقے کے ملازمین کے ساتھ انصاف ہو سکے۔