Extension of Electricity distribution line to Dir Bala
Resolution #
25
Motion Date
Type
Federal
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
ہر گاہ کہ گولن گول پراجیکٹ تکمیل کے آخری مراخل میں ہے اور اس کے لئے Distribution Line دیر بالا کے راستے نیشنل گرڈ تک لانے کے لئے بچھائی جا رہی ہے ۔
لہذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ وہ مرکزی حکومت سے اس امر کی سفارش کرے کہ اس پراجیکٹ سے دیر بالا اور دیر پائین کو بجلی دینے کے لئے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اُٹھائے جائیں۔ اور اگر اس کے لئےٹھوس اقدامات نہیں کئے گئے۔ تو دیر بالا اور دیر پائین کے عوام اور منتحب نمائندے اس حوالے سے بھر پور احتجاج کرنے کا حق محفوظ رکھتے ہیں