Compensating blast victims of February 2019
Resolution #
339
Motion Date
Type
Provincial
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
فروری 2019میں تھانہ ہوید کی حدود میں ایک واقعہ پیش ہو اتھا جس میں سکول ٹیچر برکت الله ہتوڑ انما چیز سے میخ لگا رہا تھا جس سے بلاسٹ ہو گیا جس میں سکول ٹیچر برکت الله ،اُس کے تین بیٹے دو بیٹیاں اُسکی بیوی شہید ہو گئی لیکن بد قسمتی سےپو لیس نے ایف آئی آر برکت الله ہی کو دیا جس کی وجہ سے وہ پیکیج سے محروم ہو ا۔
لہٰذا میں یہ قرارداد فلور پر پیش کرنا چاہتا ہو ں کہ ان چھ شہید وں کو شہدا پیکیچ کی منظور دیدے ۔