To regularize the doctors appointed on contract basis
Resolution #
59
Motion Date
Type
Provincial
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
ہر گاہ کہ حکومت نے ستمبر 2022ء میں ٹوٹل 135 ڈاکٹر ز کو کنٹریکٹ کی بنیاد پر ایک سال کے لئے بھرتی کئے تھے جوکہ ایک سال بعد ان کی ملازمت میں مزید ایک سال توسیع دی گئی ا ور اب بھی اپنی خدمات بڑی ایمانداری اور خوش اسلوبی سے سر انجام دے رہے ہیں لیکن مذکورہ ڈاکٹرز کو جاب سیکورٹی حاصل نہٰیں جس سے ان میں بے چینی پائی جارہی ہے۔مزید براں حکومت نے ماضی میں کوویڈ 19 کے دوران بھرتی ہونے والے 720 ڈاکٹرز کو مستقل کیا ہے۔
لہذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ دیگر ملازمین کی طرح 2022ء میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی ہونے والے ڈاکٹرز کو مستقل کیا جائے۔