To regularize the lecturers of of Functionalization of newly Constructed/ Establshed colleges project
Resolution #
60
Motion Date
Type
Provincial
Status
Passed Unanimously
Movers
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents
محکمہ اعلٰی تعلیم سے منسلک لیکچرارز اپنی خدمات بڑی ایمانداری اور خوش اسلوبی سےگذشتہ کئی سالوں سے سرانجام دے رہے ہیں۔ دوسرے صوبائی ملازمین کی طرح ان کو بھی مستقل کیا جائے۔تاکہ ان میں پائی جانے والے بےچینی ختم ہوسکے۔
لہذا یہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ دیگر تمام ملازمین کی طرح محکمہ اعلٰی تعلیم کےان لیکچر ارز کو بھی مستقل کیا جائے ۔جو (Functionalization of newly constructed /Established Colleges Project)کے تحت اپنی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔