To regularize and increase the salaries of Tourism Police.

Resolution #
143
Motion Date
Type
Provincial
Status
Passed Unanimously
Resolution Signatories
Related Department
Resolution Document
Resolution Contents

ہر گاہ کہ بتاریخ 14 جنوری2025 کو وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے زیر صدارت بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس ہوا جس میں ٹورازم پولیس اہلکاروں کو ریگولر کرنے کا فیصلہ کیا گیا اور انہی اہلکاروں کی تنخواہ 36000 سے بڑھا کر 45000 روپے کرنے کی منظوری بھی دی گئی لیکن بعد ازاں مذکورہ بالا فیصلے پر متعلقہ ٹورازم و کلچر اتھارٹی نے ابھی تک عمل درآمد نہیں کیا اور ٹورازم پولیس اہلکاروں کا کنٹریکٹ بھی عنقریب ختم ہونے والا ہے۔

     لہذایہ اسمبلی صوبائی حکومت سے سفارش کرتی ہے کہ وہ ٹورازم پولیس اہلکاروں کو ریگولرائز کرنے کے ساتھ ساتھ ان کی تنخواہ کو بھی 36000 سے 45000 روپے کرنے کے احکامات جاری کریں۔